مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 68- التشهد فِي الصَّلاَةِ كَيْفَ هُوَ ؟ · حديث 3011
3011- حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، قَالَ : سُئِلَ مُحَمَّدٌ عَنِ التَّشَهُّدِ ؟ فَقَالَ : التَّحِيَّاتُ الصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ ، قَالَ : ثُمَّ قَالَ : كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَزِيدُ فِيهَا ، الْبَرَكَاتُ.
حضرت حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ حضرت محمد سے تشہد کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ تشہد کے کلمات یہ ہیں (ترجمہ)تمام زبانی عبادتیں، بدنی عباتیں اور مالی عباتیں اللہ کے لئے ہیں ۔ پھر انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس ؓ ان میں البرکات کا اضافہ کیا کرتے تھے ۔
كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَزِيدُ فِيهَا الْبَرَكَاتُ. ← ثُمَّ ← التَّشَهُّدِ فَقَالَ التَّحِيَّاتُ الصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ ← سُئِلَ مُحَمَّدٌ ← حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 68- How is the Tashahhud in the prayer? · Hadith 3011
