مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 67- في الرجل يَنْقُصُ صَلاَتُهُ ، وَمَاْ ذُكِرَ فِيهِ ، وَكَيْفَ يَصْنَعُ فِيهَا. · حديث 2985
2985- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مُسْلِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ حَمْلَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : رَأَى عُبَادَةُ رَجُلاً لاَ يُتِمُّ الرُّكُوعَ ، وَلاَ السُّجُودَ ، فَأَخَذَ بِيَدِهِ ، فَفَزِعَ الرَّجُلُ ، فَقَالَ عُبَادَةُ : لاَ تَشَبَّهُوا بِهَذَا ، وَلاَ بِأَمْثَالِهِ ، إِنَّهُ لاَ تُجْزِيء صَلاَةٌ إِلاَّ بِأُمِّ الْكِتَابِ.
حضرت حملہ بن عبد الرحمٰن فرماتے ہیں کہ حضرت عبادہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو رکوع اورسجود کو ٹھیک طرح نہیں کر رہا تھا۔ انہوں نے اس کا ہاتھ پکڑا تو وہ آدمی ڈرگیا۔ حضرت عبادہ نے فرمایا کہ اس کی اور اس جیسیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ اور یاد رکھو کہ سورة فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
رَأَى عُبَادَةُ رَجُلاً لاَ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَلاَ السُّجُودَ فَأَخَذَ بِيَدِهِ فَفَزِعَ الرَّجُلُ ← حَمَلَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي النَّضْرِ مُسْلِمٍ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Hadith 2985
