مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 55- قدر كم يَسْتُرُ الْمُصَلِّي. · حديث 2861
2861- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ سَلاَّمُ بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنْ سِمَاكِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم : إذَا وَضَعَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يُصَلِّيَ مِثْلَ مُؤْخِرَةِ الرَّحْلِ فَلْيُصَلِّ ، وَلاَ يُبَالِ مَنْ مَرَّ وَرَاءَ ذَلِكَ.
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھنا چاہے تو اپنے آگے کجاوے کی ٹیک کے برابر کوئی چیز رکھ لے پر اگر اس کے آگے سے کوئی گذرے تو اس کی پرواہ نہ کرے۔
أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ
Hadith 2861
