مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 667- في الصلاة خَلْفَ الأَمَرَاءِ. · حديث 7641
7641- حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ هَانِئٍ ، قَالَ : شَهِدْتُ ابْنَ عُمَرَ وَالْحَجَّاجُ مُحَاصِرٌ ابْنَ الزُّبَيْرِ ، فَكَانَ مَنْزِلُ ابْنِ عُمَرَ بَيْنَهُمَا ، فَكَانَ رُبَّمَا حَضَرَ الصَّلاَة مَعَ هَؤُلاَءِ وَرُبَّمَا حَضَرَ الصَّلاَة مَعَ هَؤُلاَءِ.
حضرت عمیر بن ھانی ء فرماتے ہیں کہ جب حجاج بن یوسف نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کامحاصرہ کر رکھا تھا۔اس وقت حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کا گھر حجاج اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے درمیان تھا ۔وہ کھبی حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کےساتھ نماز پڑھتے اور کھبی حجاج کے ساتھ۔
عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 667- In prayer, behind the women. · Hadith 7641
