مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 653- من كره أَنْ يُبْزَقَ تُجَاهَ الْمَسْجِدِ. · حديث 7539
7539- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عُبَيد اللهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، أَنَّهُ رَأَى نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَحَتَّهَا ، ثُمَّ قَالَ : إذَا قَامَ أَحَدُكُمْ فِي صَلاَةٍ فَلاَ يَتَنَخَّمْ قِبَلَ وَجْهِهِ فَإِنَّ اللَّهَ قِبَلَ وَجْهِ أَحَدِكُمْ إذَا كَانَ فِي الصَّلاَة.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسجد میں قبلہ کی جانب تھوک لگی دیکھی تو فرمایا کہ تم میں سے کوئی جب نماز پڑھتا ہے تو اسے چاہیئے کہ اپنے چہرے کی طرف نہ تھوکے کیونکہ نماز میں اللہ تعالیٰ تمھاے چہرے کی طرف ہوتے ہیں۔
النَّبِيِّ أَنَّهُ رَأَى نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَحَتَّهَا ثُمَّ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 653- Whoever hates blowing towards the mosque · Hadith 7539
