مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 640- مَنْ قَالَ لاَ صَلاَةَ بَعْدَ الْفَجْرِ. · حديث 7422
7422- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ هَلْ مِنْ سَاعَةٍ أَقْرَبُ إلَى اللهِ مِنْ سَاعَةٍ ، فَقَالَ : نَعَمْ جَوْفُ اللَّيْلِ فَصَلِّ مَا بَدَا لَكَ حَتَّى تُصَلِّيَ الصُّبْحَ ، ثُمَّ أَنْهِهْ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَمَا دَامَتْ : كأَنَّهَا حجفَةٌ حَتَّى تَنْتَشِرَ ، ثُمَّ صَلِّ مَا بَدَا لَكَ حَتَّى يَقُومَ الْعَمُودُ عَلَى ظِلِّهِ ، ثُمَّ أَنْهِهْ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ فَإِنَّ جَهَنَّمَ تُسجَرُ نِصْفَ النَّهَارِ ، ثُمَّ صَلِّ مَا بَدَا لَكَ حَتَّى تُصَلِّيَ الْعَصْرَ ، ثُمَّ أَنْهِهْ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَإِنَّهَا تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ وَتَغْرُبُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ.
حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا کہ اللہ تعالیٰ کو سب سے محبوب گھڑی کون سی ہے؟آپ نے فرمایا کہ رات کا آخری حصہ ۔تم اس وقت سے فجر کی نماز تک جتنی چاہو نماز پڑھو ۔پھر سورج طلوع ہونے کے بعد اس وقت تک نماز سے رکے رہو جب تک سورج چھوٹی کمان کی طرح ہو ۔جب وہ پورا ہو جائے تو نماز پڑھ لو ۔پھر اس وقت تک نماز پڑھ سکتے ہو جب تک سورج کا سایہ بالکل سیدھا نہ ہو جائے۔اس وقت سے زوال ِشمس تک نماز سے رکے رہو ۔اس لیئے کہ نصف نہار کے وقت جہنم کو بھڑکا یا جاتا ہے۔پھر عصر کی نماز تک جو چاہو نماز پڑھتے رہو ،عصر پڑھنے کے بعد مغرب تک نماز سے رکے رہو کیونکہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے اور نہی کے درمیان غروب ہو تا ہے۔
قُلْتُ ← عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ← يَزِيدَ بْنِ طَلْقٍ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 640- He said no prayer after dawn. · Hadith 7422
