مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 616- مَنْ قَالَ ائْتَمَّ بِالإِمَام. · حديث 7233
7233- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم ذَاتَ يَوْمٍ ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلاَة أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ ، فَقَالَ : أَيُّهَا النَّاسُ إنِّي إمَامُكُمْ فَلاَ تَسْبِقُونِي بِالرُّكُوعِ ، وَلاَ بِالسُّجُودِ ، وَلاَ بِالْقِيَامِ ، وَلاَ بِالأَنْصِرَافِ فَإِنِّي أَرَاكُمْ أَمَامِي وَمِنْ خَلْفِي.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن نبی پاک نے ہمیں نماز پڑھائی، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو رخ مبارک ہماری طرف پھیر کر ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! میں تمہارا امام ہوں، تم رکوع اور سجدوں، قیام اور سلام میں مجھ سے آگے نہ بڑھومیں تمہیں اپنے آگے اور اپنے پیچھے سے دیکھتا ہوں۔
صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ ذَاتَ يَوْمٍ فَلَمَّا قَضَى الصَّلاَة أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ ← أَنَسٍ، ← الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 616- Whoever said it was done imam · Hadith 7233
