مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 616- مَنْ قَالَ ائْتَمَّ بِالإِمَام. · حديث 7221
7221- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الأَحْوَص ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ إنَّمَا جُعِلَ الإِمَام لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكُبِّرُوا ، وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا ، وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا ، فَإِنَّهُ أَوَّلُ مَنْ يَرْفَعُ وَأَوَّلُ مَنْ يَضَعُ.
حضرت عبد الله رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امام اس لئے بنایا جاتا ہے تا کہ اس کی اتباع کی جائے ۔ جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو۔ جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو۔ جب وہ سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو۔ پہلے سراسی نے اٹھانا ہے اور پہلے سراسی نے رکھنا ہے۔
أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 616- Whoever said it was done imam · Hadith 7221
