مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 599- في قنوت الْفَجْرِ قَبْلَ الرُّكُوعِ ، أَوْ بَعْدَهُ. · حديث 7085
7085- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَمْزَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا عُثْمَانَ ، عَنِ الْقُنُوتِ ، فَقَالَ : بَعْدَ الرُّكُوعِ ، فَقُلْت : عَمَّنْ ؟ فَقَالَ : عَنْ أَبِي بَكْرٍ وَعُمر وَعُثْمَانَ.
حضرت عوام بن حمزہ کہتے ہٰں کہ میں نے حضرت ابو عثمان سے سوال کیا کہ قنوت رکوع سے پہلے ہو گی یا بعد میں؟ انہوں نے فرمایا آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابو بکر ، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم یونہی کیا کرتے تھے۔
أَبِي بَكْرٍ وَعُمر وَعُثْمَانَ. ← الْقُنُوتِ فَقَالَ بَعْدَ الرُّكُوعِ فَقُلْت عَمَّنْ فَقَالَ ← سَأَلْتُ أَبَا عُثْمَانَ ← الْعَوَّامِ بْنِ حَمْزَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 599- In Qunoot al-Fajr before or after kneeling. · Hadith 7085
