مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 598- مَنْ كَانَ يَقْنُتُ فِي الْفَجْرِ وَيَرَاهُ. · حديث 7084
7084- سَمِعْت وَكِيعًا يَقُولُ سَمِعْت سُفْيَانَ يَقُولُ مَنْ قَنَتَ فَحَسَنٌ وَمَنْ لَمْ يَقْنُتْ فَحَسَنٌ وَمَنْ قَنَتَ فَإِنَّمَا الْقُنُوتُ عَلَى الإِمَام وَلَيْسَ عَلَى مَنْ وَرَاءَهُ قُنُوتٌ.
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جس نے فجر میں دعائے قنوت پڑھی اس نے اچھا کیا اور جس نے نہ پڑھی اس نے بھی اچھا کیا۔ اگر کسی نے قنوت پڑھنی ہی ہے، تو قنوت پڑھنا امام کا کام ہے مقتدیوں کا نہیں ۔
سُفْيَانَ، ← وَكِيعًا
Hadith 7084
