مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 176- مَنْ كَانَ يَقُولُ : إذَا نَسِيَ الْقِرَاءَةَ أَعَادَ. · حديث 4034
4034- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَن هَمَّامٍ ، قَالَ : صَلَّى عُمَرُ الْمَغْرِبَ فَلَمْ يَقْرَأْ فِيهَا ، فَلَمَّا انْصَرَفَ ، قَالُوا لَهُ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، إنَّك لَمْ تَقْرَأْ ، فَقَالَ : إنِّي حَدَّثْت نَفْسِي وَأَنَا فِي الصَّلاَةِ بِعِيرٍ وَجَّهْتهَا مِنَ الْمَدِينَةِ ، فَلَمْ أَزَلْ أُجَهِّزُهَا حَتَّى دَخَلَتِ الشَّامَ ، قَالَ : ثُمَّ أَعَادَ الصَّلاَةَ وَالْقِرَاءَةَ.
حضرت ہمام فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر نے مغرب کی نماز پڑھائی اور اس میں قراءت نہ کی۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں نے آپ سے کہا اے امیر المومنین! آپ نے قراءت نہیں کی۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ میں دوران نماز اپنے دل میں ایک لشکر کے بارے میں سوچ رہا تھا جسے میں نے مدینہ سے روانہ کیا ہے، میں اس کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ وہ شام میں کب داخل ہو گا۔ پھر آپ نے نماز اور قراءت کا اعادہ فرمایا۔
ثُمَّ أَعَادَ الصَّلاَةَ وَالْقِرَاءَةَ. ← فِي الصَّلاَةِ بِعِيرٍ وَجَّهْتهَا مِنَ الْمَدِينَةِ فَلَمْ أَزَلْ أُجَهِّزُهَا حَتَّى دَخَلَتِ الشَّامَ ← نَفْسِي. ← إِنِّي ← لَهُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ إنَّك لَمْ تَقْرَأْ ← صَلَّى عُمَرُ الْمَغْرِبَ فَلَمْ يَقْرَأْ فِيهَا فَلَمَّا انْصَرَفَ ← هَمَّامٌ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 176- Who would say: If he forgot to read, he repeated. · Hadith 4034
