مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 168- مَنْ كَانَ يُرْسِلُ يَدَيْهِ فِي الصَّلاَةِ. · حديث 3974
3974- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْعَيْزَارِ ، قَالَ : كُنْتُ أَطُوفُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، فَرَأَى رَجُلاً يُصَلِّي وَاضِعًا إحْدَى يَدَيْهِ عَلَى الأُخْرَى ، هَذِهِ عَلَى هَذِهِ ، وَهَذِهِ عَلَى هَذِهِ ، فَذَهَبَ فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا ثُمَّ جَاءَ.
حضرت عبداللہ بن عیز ارفر ماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کر رہا تھا ۔ انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے اپنا ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھا ہواتھا ،حضرت سعید بن جبیر اس کے پاس گئے اوراس کے ہاتھ کھلوا کر واپس آئے۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعِيزَارِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 168- Whoever sends his hands in prayer. · Hadith 3974
