مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 154- مَنْ كَانَ يَتَطَوَّعُ فِي السَّفَرِ. · حديث 3866
3866- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، قَالَ : صَحِبْت أَبِي وَالأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ وَعَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ وَأَبَا وَائِلٍ ، فَكَانُوا يُصَلُّونَ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ يُصَلُّونَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میرے والد ، حضرت اسود بن یزید ، حضرت عمرو بن میمون اور حضرت ابو وائل دو رکعتیں پڑھتے تھے اوران کے بعد پھر دورکعتیں پڑھتے تھے ۔
أَشْعَثَ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 154. Whoever volunteers to travel. · Hadith 3866
