مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 63- يفترش اليسرى وَيَنْصِبُ الْيُمْنَى. · حديث 2942
2942- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إذَا جَلَسَ فِي الصَّلاَةِ افْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى حَتَّى اسْوَدَّ ظَهْرُ قَدَمَيْهِ.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی پا ک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے بائیں پاوں کو بچھا کر رکھتے تھے، یہاں تک کہ اس عمل کی وجہ سے آپ کے پاؤں کا ظاہری حصہ سیاہ ہوگیا تھا۔
إِبْرَاهِيمَ، ← الزبير بن عدي ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 63- The left side is furnished and the right is erected. · Hadith 2942
