مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 62- مَنْ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَمُرَّ الرَّجُلُ بَيْنَ يَدَيَ الرَّجُلِ وَهُوَ يُصَلِّي. · حديث 2930
2930- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : كَانَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَائِمًا يُصَلِّي ، فَجَاءَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ فَدفَعَهُ وَأَبَى إِلاَّ أَنْ يَمْضِيَ ، فَدَفَعَهُ أَبُو سَعِيدٍ فَطَرَحَهُ ، فَقِيلَ لَهُ : تَصْنَعُ هَذَا بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ ؟ فَقَالَ : وَاللَّهِ لَوْ أَبَى إِلاَّ أَنْ آخُذَهُ بِشَعْرِهِ ،لأَخَذْتُ.
حضرت ابن سیر ین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ نماز پڑھ رہے تھے کہ حضرت عبد الرحمن بن حارث بن ہشام ان کے آگے سے گذرنے لگ گئے۔ حضرت ابوسعید نے انہیں روکا لیکن انہوں نے گذرنے پر اصرار کیا تو حضرت ابوسعید نے نہیں زور سے پیچھے دھکیل دیا۔ حضرت ابوسعید سے کہا گیا کہ آپ عبدالرحمن کے ساتھ ایسا کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ خدا کی قسم! اگر مجھے ان کے بال پکڑ کر بھی روکنا پڑتا تو میں انہیں روکتا۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← عَاصِمٍ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 62- Whoever hates that a man passes between the hands of a man while he prays. · Hadith 2930
