مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 54- في الوقوف وَالسُّكُوتِ إذَا كَبَّرَ. · حديث 2858
2858- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّهُ كَانَ إذَا كَبَّرَ سَكَتَ هُنَيْهَةَ ، وَإذَا قَالَ : {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ} سَكَتَ هُنَيْهَةً ، وَإِذَا نَهَضَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ لَمْ يَسْكُتْ ، وَقَالَ : {الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ}.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جب تکبیر کہتے تو تھوڑی دیر خاموش رہتے اور پھر جب سورة فاتحہ ختم کرتے تو پھر بھی تھوڑی دیر خاموش رہتے۔ پھر جب دوسری رکعت کے لئے اٹھتے تو خاموش نہ رہتے اور سورۃ فاتحہ شروع کر دیتے۔
مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 54 - To stand up and keep quiet if he is old. · Hadith 2858
