مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 51- من كره الصَّلاَةَ عَلَى الْعُودِ. · حديث 2846
2846- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَن عَلْقَمَةَ ، قَالَ : دَخَلَ عَبْدُ اللهِ عَلَى أَخِيهِ عُتْبَةَ يَعُودُهُ ، فَوَجَدَهُ عَلَى عُودٍ يُصَلِّي ، فَطَرَحَهُ وَقَالَ : إنَّ هَذَا شَيْءٌ عَرَّضَ بِهِ الشَّيْطَانُ ، ضَعْ وَجْهَك عَلَى الأَرْضِ ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَأَوْمِئْ إيمَاءً.
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے بھائی عتبہ کی عیادت کے لئے گئے دیکھا کہ وہ لکڑی کے سہارے نماز پڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے لکڑی کو اٹھا کر پھینک دیا اور فرمایا کہ یہ چیز شیطان کی طرف سے پیدا کی گئی ہے۔ تم اپنے چہرے کو زمین پر کو اور اگر اس کی طاقت نہ ہوتو اشارے سے نماز پڑھ لو۔
دَخَلَ عَبْدُ اللهِ عَلَى أَخِيهِ عُتْبَةَ يَعُودُهُ فَوَجَدَهُ عَلَى عُودٍ يُصَلِّي فَطَرَحَهُ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Hadith 2846
