مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 49- باب من قَالَ : الْمَرِيضُ يُومِئُ إيمَاءً. · حديث 2834
2834- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ صَلاَةِ الْمَرِيضِ عَلَى الْعُودِ ؟ فَقَالَ : لاَ آمُرُكُمْ أَنْ تَتَّخِذُوا مِنْ دُونِ اللهِ أَوْثَانًا ، إنِ اسْتَطَعْت أَنْ تُصَلِّيَ قَائِمًا ، وَإِلاَّ فَقَاعِدًا ، وَإِلاَّ فَمُضْطَجِعًا.
حضرت جبلہ بنی سحیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر نے سے سوال کیا کہ کیا مریض لکڑی پر نماز پڑھ سکتا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ میں تمہیں اس بات کی اجازت نہیں دے سکتا کہ تم اللہ کو چھوڑ کر کی اور چیز کو معبود بنالو اگر کھڑے ہوکر نماز پڑھنےکی طاقت نہ ہوتو بیٹھ کرنماز پڑھو اور اگر بیٹھ کر بھی نماز پڑھنے کی طاقت نہ ہوتو لیٹ کر پڑھ لو ۔
صَلاَةِ الْمَرِيضِ عَلَى الْعُودِ ← سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ← جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Hadith 2834
