مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 20- في الرجل إذَا رَكَعَ كَيْفَ يَكُونُ فِي رُكُوعِهِ؟. · حديث 2606
2606- حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سيرين يَقُولُ : الرُّكُوعُ هَكَذَا ، وَوَصَفَ مُعَاذٌ أَنَّهُ يُسَوِّي ظَهْرَهُ ، لاَ يُصَوِّبُ رَأْسَهُ ، وَلاَ يَرْفَعُهُ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ ، غَيْرَ أَنَّ الْحَسَنَ تَكَلَّمَ بِهِ كَلاَمًا.
حضرت حبیب بن شہید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن سیر ین کو فرماتے ہوئے سنا کہ رکوع اس طرح ہوتا ہے۔پھر حضرت معاذ نے اس کی یہ صورت بیان فرمائی کہ آدمی کمرکوبالکل سیدھار کھے، اس طرح کہ سر کو نہ تو بالکل سیدھار کھے اور نہ ہی کرے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کوبھی یونہی فرماتے سنا ہے، البتہ حسن اس بارے میں کلام کیا کرتے تھے۔
مِثْلَ ذَلِكَ غَيْرَ أَنَّ الْحَسَنَ تَكَلَّمَ بِهِ كَلاَمًا. ← الْحَسَنِ، ← الرُّكُوعُ هَكَذَا وَوَصَفَ مُعَاذٌ أَنَّهُ يُسَوِّي ظَهْرَهُ لاَ يُصَوِّبُ رَأْسَهُ وَلاَ يَرْفَعُهُ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 20- If a man kneels, how can he kneel? · Hadith 2606
