مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 16- مَنْ كَانَ يُطَبِّقُ يَدَيْهِ بَيْنَ فَخِذَيْهِ. · حديث 2558
2558- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَعَلَهُ ، يَعْنِي : يُطَبِّقُ يَدَيْهِ فِي الرُّكُوعِ . قَالَ ابْنُ عَوْنٍ : فَذَكَرْتُهُ لابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : لَعَلَّهُ فَعَلَهُ مَرَّةً.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی یونہی کیا۔ یعنی دونوں ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے درمیان ایک دوسرے پر رکھا۔حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسیرین سے اس بات کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ شائد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ ایسا کیا ہوگا۔
إِبْرَاهِيمَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 16- Whoever applies his hands between his thighs. · Hadith 2558
