مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 10- مَنْ كَانَ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ وَلاَ يَنْقُصه فِي كُلِّ رَفْعٍ وَخَفْضٍ. · حديث 2510
2510- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ : رَأَيْتُ يَعْلَى يُصَلِّي عِنْدَ الْمَقَامِ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ وَضْعٍ وَرَفْعٍ ، قَالَ : فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَأَخْبَرْتُهُ بِذَلِكَ ، فَقَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ : أَوَلَيْسَ تِلْكَ صَلاَةُ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم لاَ أُمَّ لِعِكْرِمَةَ.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یعلی کو مقام ابراہیم کے پاس نماز پڑھتے دیکھا وہ اٹھتے اور جھکتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آیا اور انہیں یہ بات بتائی ۔ وہ فرمانے لگے کہ کیا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہیں تھی؟
فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَأَخْبَرْتُهُ بِذَلِكَ ← رَأَيْتُ يَعْلَى يُصَلِّي عِنْدَ الْمَقَامِ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ وَضْعٍ وَرَفْعٍ ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 10- Whoever does the takbeer and does not decrease it in every increase or decrease. · Hadith 2510
