مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 6- في التعويذ كَيْفَ هُوَ ؟ قَبْلَ الْقِرَاءَةِ ، أَوْ بَعْدَهَا؟. · حديث 2474
2474- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ؛ أَنَّهُ كَانَ يَتَعَوَّذُ قَبْلَ قِرَاءَةِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَبَعْدَهَا ، وَيَقُولُ فِي تَعَوُّذِهِ : أَعُوذُ بِاَللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ ، وَأَعُوذُ بِاَللَّهِ أَنْ يَحْضُرُونِ.
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سورۂ فاتحہ سے پہلے اور سورۂ فاتحہ کے بعد تعوذ پڑھا کرتے تھے ۔ وہ اپنے تعوذ میں یہ کلمات کہا کرتے تھے (ترجمہ ) میں شیطانی وساوس سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اور میں اس بات سے بھی اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں ۔
مُحَمَّدٍ أَنَّهُ كَانَ يَتَعَوَّذُ قَبْلَ قِرَاءَةِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَبَعْدَهَا ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 6- In talisman, how is he? Before reading, or after it? · Hadith 2474
