مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 707- من رخص فِي الصَّلاَة فِي النَّعْلَيْنِ. · حديث 7975
7975- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : تَعَاهَدُوا نِعَالَكُمْ فَإِنْ رَأَى أَحَدُكُمْ فِيهِمَا أَذًى فَلْيُمِطْهُ وَإلا فَلْيُصَلِّ فِيهِمَا.
حضرت حسن سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ اپنے جوتوں کو دیکھو اگر ان میں گندگی لگی ہو تو اسے صاف کر لو اور اگر نہ ہو تو انہی میں نماز پڑھ لو۔
الْحَسَنِ، ← یزید بن اِبراھیم التستری ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 707- Whoever is permitted to pray in the two sandals. · Hadith 7975
