مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 707- من رخص فِي الصَّلاَة فِي النَّعْلَيْنِ. · حديث 7951
7951- حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ بن سَعِيدٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي مَسلَمَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسًا أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي نَعْلَيْهِ ؟ فَقَالَ : قَدْ صَلَّى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِي نَعْلَيْهِ.
حضرت ابومسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنے جوتے پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جوتے پہن کر نماز ادا فرمائی ہے۔
قَدْ صَلَّى رَسُولُ اللهِ فِي نَعْلَيْهِ. ← سَأَلْتُ أَنَسًا أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي نَعْلَيْهِ ← اَبِیْ مَسْلَمَۃَ ← شُعْبَةُ، ← عُبَیْدُ بْنُ سَعِیْدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 707- Whoever is permitted to pray in the two sandals. · Hadith 7951
