مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 701- كم تصلي من ركعة. · حديث 7891
7891- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ : لَمْ يُخْبِرْنَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى الضُّحَى إِلاَّ أُمَّ هَانِئٍ فَإِنَّهَا قَالَتْ : دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم بَيْتِي يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ فَاغْتَسَلَ ، ثُمَّ صَلَّى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ يُخَفِّفُ فِيهِنَّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ ، لَمْ أَرَهُ صَلاَّهُنَّ قَبْلَ يَوْمَئِذٍ وَلاَ بَعْدَهُ.
حضرت ابن ابی لیلی فرماتے ہیں کہ حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ کے علاوہ ہمیں کسی نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چاشت کی نماز کے بارے میں نہیں بتایا، وہ فرماتی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فتح مکہ کے دن میرے گھر تشریف لائے، آپ نے غسل فرمایا پھر چاشت کی آٹھ رکعات ادا فرمائیں، ان رکعات میں آپ نے رکوع و سجودکو مختصر فرمایا۔ میں نے اس دن سے پہلے اور بعد میں بھی آپ کو وہ نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔
لَمْ يُخْبِرْنَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 701- How do you pray rak'ah? · Hadith 7891
