مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 680- كم يصلي فِي رَمَضَانَ مِنْ رَكْعَةٍ. · حديث 7771
7771- حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ : أَدْرَكْتُ النَّاسَ بِالْمَدِينَةِ فِي زَمَنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَأَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ يُصَلُّونَ سِتَّة وَثَلاَثِينَ رَكْعَةً وَيُوتِرُونَ بِثَلاَثٍ.
حضرت داودبن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے مدینہ کے لوگوں کو دیکھا کہ وہ حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ عنہ اور ابان بن عثمان کے زمانے میں چھتیس رکعات تراویح اور تین وتر پڑھا کرتے تھے۔
دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← ابْنُ مَهْدِيٍّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 680- How to perform a rak'ah in Ramadan. · Hadith 7771
