مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 676- فيما تُكَفَّر بِهِ الذُّنُوبُ. · حديث 7735
7735- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : يَحْتَرِقُونَ فَإِذَا صَلَّوْا الظُّهْرَ غَسَلَتْ ، ثُمَّ يَحْتَرِقُونَ فَإِذَا صَلَّوْا الْعَصْرَ غَسَلَتْ ، ثُمَّ يَحْتَرِقُونَ فَإِذَا صَلَّوْا الْمَغْرِبَ غَسَلَتْ حَتَّى ذَكَرَ الصَّلَوَاتِ كُلَّهُنَّ.
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگ گناہ کبیرہ کرتے ہیں پھر ظہر کی نماز پڑھتے ہیں تو ان کے گناہ دھل جاتے ہیں۔ پھر گناہ کرتے ہیں پھر عصر کی نماز پڑھتے ہیں تو ان کے گناہ دھل جاتے ہیں ۔ پھر گناہ کرتے ہیں پھرگناہ کرتے ہیں پھر مغرب کی نماز پڑھتے ہیں تو ان کےگناہ دھل جاتے ہیں ۔ اسی طرح انہوں نے پانچوں نمازوں کا ذکر کیا۔
الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مِسْعَرٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 676- When sins are atoned for. · Hadith 7735
