مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 674- مَنْ قَالَ خَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ آخِرُهَا. · حديث 7711
7711- حَدَّثَنَا عَبِيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ مُقَدَّمُهَا وَشَرُّهَا مُؤَخَّرُهَا وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ آخِرُهَا وَشَرُّهَا مُقَدَّمُهَا.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مردوں کی بہترین صفیں اگلی صفیں ہیں اور بدترین صفیں پچھلی صفیں ہیں اور عورتوں کی بہترین صفیں آخری صفیں ہیں اور ان کی بد ترین صفیں اگلی صفیں ہیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُهَيْلٍ، ← عبيدة بن حميد
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 674- Who said the last of women's classes is the last of them. · Hadith 7711
