مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 667- في الصلاة خَلْفَ الأَمَرَاءِ. · حديث 7651
7651- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ : إنَّ أَبَا حَمْزَةَ الثُّمَاليَّ ، وَكَانَ فِيهِ غُلُوٌّ ، يَقُولُ : لاَ نُصَلِّي خَلْفَ الأَئِمَّةِ ، وَلاَ نُنَاكِحُ إِلاَّ مَنْ يَرَى مِثْلَ رَأْينَا ، فَقَالَ عَلِيُّ بْنُ الحُسَيْنٍ : بَلْ نُصَلِّي خَلْفَهُمْ وَنُنَاكِحُهُمْ بِالسُّنَّةِ.
حضرت ابراہیم بن ابی حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین سے کہا کہ ابو حمزہ ثمالی ایک غالی شخص ہے اور وہ کہتاہے کہ ہم ائمہ کے پیچھے نماز نہیں پڑھیں گے اور ہم اس سے نکاح کا معاملہ نہیں کریں گے جس رائے ہماری رائے کے مطابق نہیں ہو گی۔حضرت علی بن حسین نے فرمایا کہ ہم ان کے پیچھے نماز بھی پڑھتے ہیں او ر ان کے ساتھ سنت طریقے سے نکاح بھی کریں گے۔
عَلِيُّ بْنُ الحُسَيْنٍ بَلْ نُصَلِّي خَلْفَهُمْ وَنُنَاكِحُهُمْ بِالسُّنَّةِ. ← لاَ نُصَلِّي خَلْفَ الأَئِمَّةِ وَلاَ نُنَاكِحُ إِلاَّ مَنْ يَرَى مِثْلَ رَأْينَا ← قُلْتُ لِعَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ إنَّ أَبَا حَمْزَةَ الثُّمَاليَّ وَكَانَ فِيهِ غُلُوٌّ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 667- In prayer, behind the women. · Hadith 7651
