مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 642- مَنْ كَانَ يَنْهَى عَنِ الصَّلاَة عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوبِهَا. · حديث 7435
7435- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُلَيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُه يَقُولُ ثَلاَثُ سَاعَاتٍ كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَنْهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِيهَا أَو َأَنْ نَقْبُرَ فِيهِنَّ مَوْتَانَا حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ بَازِغَةً حَتَّى تَرْتَفِعَ وَحِينَ تَضَيَّفُ لِلْغُرُوبِ حَتَّى تَغِيبَ وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ حَتَّى تَمِيلَ.
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تین اوقات میں نماز پڑھنے اور مردوں کودفناے سے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع فرمایا ہے ،طلو ع شمس کے وقت یہاں تک کہ سورج اچھی طرح بلند ہو جائے ۔سورج کے غروب ہوتے وقت یہاں تک کہ وہ بالکل غروب ہو جائے او ردوپہر کو سورج کے استواء کے وقت یہاں تک کہ وہ زائل ہو جائے۔
عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 642- Whoever forbids prayers when the sun rises and when it sets. · Hadith 7435
