مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 551- مَنْ قَالَ : لَيْسَ عَلَيْهِ إِعَادَةٌ. · حديث 6658
6658- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا جُوَيْبِرٌ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، قَالَ : أُغْمِيَ عَلَيْهِ صَلَوَاتٌ ، فَقِيلَ لَهُ : إِنَّهُ قَدْ ذَهَبَ مُنْذُ كَذَا وَكَذَا صَلاَةٌ ، قَالَ : فَقَالَ : لَمْ يَذْهَبْ مِنِّي شَيْءٌ ، وَلَمْ يُعِدْ.
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک کچھ نمازوں کے وقت میں بے ہوش رہے۔ جب انہیں ہوش آیا تو ان سے کہا گیا کہ آپ کی اتنی نمازیں فوت ہو گئی ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ میری کوئی نماز فوت نہیں ہوئی۔ اور آپ نے نمازوں کی قضا بھی نہیں کی ۔
فَقَالَ لَمْ يَذْهَبْ مِنِّي شَيْءٌ وَلَمْ يُعِدْ. ← أُغْمِيَ عَلَيْهِ صَلَوَاتٌ فَقِيلَ لَهُ إِنَّهُ قَدْ ذَهَبَ مُنْذُ كَذَا وَكَذَا صَلاَةٌ ← الضَّحَّاكُ، ← جُوَيْبِرٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 551- Whoever said: He does not have to repeat. · Hadith 6658
