مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 542- فِي النَّفْخِ فِي الصَّلاَة. · حديث 6610
6610- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ الْعُصْفُرِيِّ ، قَالَ : صَلَّيْتُ فِي حُجْرَةِ الشَّعْبِيِّ فَنَفَخْتُ ، فَنَهَانِي ، وَقَالَ : إِنْ رَأَيْتَ أَذًى فَامْسَحْهُ بِيَدِك.
حضرت سفیان عصفری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کے کمرے میں نماز پڑھی ، میں نے پھونک کر منہ سے کوئی چیز نکالی تو انہوں نے مجھے منع کیا اور فرمایا کہ اگر تمہیں کوئی ایسی چیز محسوس ہو تو اسے ہاتھ سے صاف کر لو۔
صَلَّيْتُ فِي حُجْرَةِ الشَّعْبِيِّ فَنَفَخْتُ فَنَهَانِي وَقَالَ إِنْ رَأَيْتَ أَذًى فَامْسَحْهُ بِيَدِك. ← سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 542- When blowing in the prayer room. · Hadith 6610
