حضرت عطاء فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل ما یھجعون )" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس آیت میں صحابہ کرام کو رات کے اکثر حصہ میں عبادت کا حکم دیا گیا تھا، حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس آیت کے نزول کے بعد بستر کےقریب بھی نہ جاتے اور لاٹھی کے سہارے سے ساری رات عبادت کرتے۔ پھر اس آیت میں رات کی عبادت کے بارے میں رخصت ناز ہوئی "(فاروو اما تیسر منہ) قرآن میں سے جو تمہارے لئے ممکن ہو اس کی تلاوت کر لو۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6358
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6359
حضرت حسن فرمان باری تعالیٰ (کانو اقلیلا من اللیل ما یھجعون)"(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ رات کو بہت تھوڑا سوتے ہیں۔ حضرت مطرف بن عبداللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس کامعنی یہ ہے کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ اللہ کی عبادت کرتے ہوں۔ حضرت محمد بن علی فرماتے ہیں کہ وہ عشاء کی نماز سے پہلے نہیں سویار کرتے تھے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6359
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6360
حضرت عبداللہ بن شخیر فرمان باری تعالیٰ (کانو ا قلیلا من اللیل ما یھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں ہو پوری رات جاگتے ہوں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6360
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6361
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6361
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6362
حضرت حسن فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل مایھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ راات کو تھوڑی دیر سوتے پھر سحری تک عبادت کرتے ہیں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6362
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6363
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6363
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6364
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6364
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6365
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل مایھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں نماز نہ پرھتے ہوں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6365
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6366
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6366
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6367
حضرت ابراہیم فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل مایھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ما یھجعون کا معنی ہے ما ینا مون یعنی وہ نہیں سوتے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6367
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6368
حضرت ابن ابی نجیح فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل مایھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ صبح تک سوئے رہتے ہوں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6368
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 509- فِي الثَّوْبِ يَخْرُجُ مِنَ النَّسَّاجِ ، يُصَلَّى فِيهِ ؟. · حديث 6369
حضرت حکم بن عطیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے اس کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا گیا جس کی بنائی ادھڑ رہی ہو۔ انہوں نے فرمایا کہ اس میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ حضرت ابن سیرین نے اس مکروہ قرار دیا ہے۔