مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 503- مَا رُخِّصَ فِيهِ مِنْ تَرْكِ الْجَمَاعَةِ. · حديث 6322
6322- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، قَالَ : خَرَجْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ مَطِيرَةٍ إِلَى الْمَسْجِدِ ، فَلَمَّا رَجَعْتُ اسْتَفْتَحْتُ ، قَالَ أَبِي : مَنْ هَذَا ؟ قَالُوا : أَبُو الْمَلِيحِ ، قَالَ : لَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ ، وَأَصَابَتْنَا سَمَاءٌ لَمْ تَبُلَّ أَسَافِلَ نِعَالِنَا ، فَنَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم : أَنْ صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ.
حضرت ابو ملیح فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ بارانی رات میں میں نماز کے لئے مسجد میں گیا، واپس آکر میں نے دروازہ کھٹکھٹایا تو والد صاحب نے پوچھا کون ہے؟ گھر والوں نے بتایا کہ ابو ملیح ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ غزوہ حدیبیہ کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا۔ اتنے میں بارش ہوئی جو اتنی تھی کہ ہمارے جوتوں کے تلوے گیلے نہیں ہوئے۔ لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک منادی نے اعلان کی کہ اپنے کجاووں میں نماز پڑھ لو۔
أَبُو الْمَلِيحِ ← أَبِي: مَنْ هَذَا؟، ← خَرَجْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ مَطِيرَةٍ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَمَّا رَجَعْتُ اسْتَفْتَحْتُ ← أَبِي الْمَلِيحِ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 503- The left of the congregation to leave it. · Hadith 6322
