مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 494- الْمَرْأَةُ فِي كَمْ ثَوْبٍ تُصَلِّي. · حديث 6226
6226- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ عُبيدِ اللهِ الْخَوْلاَنِيِّ ، قَالَ : رَأَيْتُ مَيْمُونَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم تُصَلِّي فِي دِرْعٍ وَاحِدٍ فَضْلاً ، وَقَدْ وَضَعَتْ بَعْضَ كُمِّهَا عَلَى رَأْسِهَا . قَالَ : وَكَانَ عُبَيْدُ اللهِ يَتِيمًا فِي حِجْرِهَا.
حضرت عبید اللہ خولانی فرماتے ہیں کہ میں نے ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو ایک ایسی بڑی قمیص میں نماز پڑھتے دیکھا جو ساری کی ساری ان پر لپٹی ہوئی تھی اور انہوں نے آستین کے کچھ حصے کو اپنے سر پر رکھا ہوا تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عبیداللہ خولانی ایک یتیم بچے کی حیثیت سے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی کفالت میں تھے۔
عُبَيْدِ اللهِ الْخَوْلاَنِيِّ ← بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبَّادُ بْنُ عَوَامٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 494- When a woman prays, how much she prays. · Hadith 6226
