مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 622- في الحائض تَطْهُرُ آخِرَ النَّهَارِ. · حديث 7291
7291- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : إن رَأَتِ الطُّهْرَ فِي وَقْتِ الظُّهْرِ فَلَمْ تَغْتَسِلْ حَتَّى يَدْخُلَ وَقْتُ الْعَصْرِ صَلَّتِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی حائضہ نے ظہر کے وقت میں طہرد یکھا اور غسل نہ کیا یہاں تک کہ عصر کا وقت داخل ہوگیا تو وہ ظہر اور عصر دونوں نمازیں پڑھے گی۔
إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي مَعْشَرٍ، ← الرَّبِيعِ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 622- In menstruating women, the last day is purified. · Hadith 7291
