مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 621- في الرجل يُصَلِّي الصُّبْحَ ثُمَّ يَسْتَبِينُ لَهُ إِنَّهُ صَلَّى بِلَيْلٍ. · حديث 7279
7279- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، أنَّ ابْنِ عُمَرَ أَعَادَ صَلاَةَ الصُّبْحِ يجمع فِي يَوْمٍ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ صَلَّى فَإِذَا هُوَ قَدْ صَلَّى بِلَيْلٍ ، ثُمَّ أَعَادَهَا فَإِذَا هُوَ قَدْ صَلَّى بِلَيْلٍ ، ثُمَّ أَعَادَهَا الثَّالِثَةَ.
حضرت نافع فرماتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دن میں فجر کی نماز تین مرتبہ دہرائی۔ نماز سے فارغ ہوئے تو معلوم ہوا کہ انہوں نے طلوع فجر سے پہلے نماز پڑھ لی ہے۔ لہذا نماز کا اعادہ کیا۔ پھر نماز پڑھی اور فارغ ہوئے تو معلوم ہوا کہ ابھی بھی فجرطلوع نہیں ہوئی تھی، چنانچہ انہوں نے تیسری مرتب نماز پڑھی۔
أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 621 - In a man prays the morning and then he becomes clear to him that he prays by night. · Hadith 7279
