مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 615- في الإمام يُصَلِّي جَالِسًا. · حديث 7219
7219- حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُولُ ، قَالَ مُعَاوِيَةُ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : إذَا صَلَّى الإِمَام جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا ، قَالَ فَعَجِبَ النَّاسُ مِنْ صِدْقِ مُعَاوِيَةَ.
حضرت قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام بیٹھ کرنماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کرنماز پڑھو۔ لوگوں کو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی اس بات پرتعجب ہوا۔
مُعَاوِيَةَ، ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 615- In the imam he prays sitting · Hadith 7219
