مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: النَّهِيُ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ حَتَّى يُسْتَوْفَى · حديث 14219
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي الرَّجُلِ يَبْتَاعُ التَّمْرَ فِي رُءُوسِ النَّخْلِ قَالَ: «لَا يَبِيعُهُ حَتَّى يَصْرِمَهُ»، قَالَ: وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ: «لَا بَأْسَ بِهِ»
14219 - ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے ایسے شخص کے بارے میں بیان کیا ہے : جو کھجور کے درخت پر لگی ہوئی ہو کھجور کو خرید لیتا ہے تو وہ فرماتے ہیں: وہ آدمی اُسے اس وقت تک فروخت نہیں کر سکتا جب تک اسے اتار نہیں لیتا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: سلیمان بن یسار فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ: «لَا بَأْسَ بِهِ» ← «لَا يَبِيعُهُ حَتَّى يَصْرِمَهُ»، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي الرَّجُلِ يَبْتَاعُ التَّمْرَ فِي رُءُوسِ النَّخْلِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: forbidding the sale of food until it is satisfied · Hadith 14219
