مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّصْوِيبِ فِي الرُّكُوعِ وَإِقْنَاعِ الرَّأْسِ · حديث 2870
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ إِنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: كَانَ يُقَالَ: لَا يُصَوِّبِ الْإِنْسَانُ رَأْسَهُ فِي الرُّكُوعِ، وَلَا يُقْنِعْهُ؟ فَقَالَ: «لَا، وَلِمَ يُصَوِّبُهُ؟» فَقَالَ لَهُ إِنْسَانٌ: مَا الْإِقْنَاعُ؟ قَالَ: «رَفْعُهُ رَأْسَهُ فِي الرُّكُوعِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عطا ء سے کہا یہ بات کہی جاتی ہے رکوع کے دوران نہ تو آدمی سر کو جھکا کر رکھے گا ؟ تو اُنہوں نے فرمایا: جی نہیں! وہ اُس سر کو جھکائے گا کیوں نہیں۔ اُن شخص نے کہا : اقناع سے مراد کیا ہے ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: رکوع کے درمیان سر کو اُٹھا کہ رکھنا ۔
«رَفْعُهُ رَأْسَهُ فِي الرُّكُوعِ» ← لَهُ إِنْسَانٌ: مَا الْإِقْنَاعُ؟ ← «لَا، وَلِمَ يُصَوِّبُهُ؟» ← إِنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: كَانَ يُقَالَ: لَا يُصَوِّبِ الْإِنْسَانُ رَأْسَهُ فِي الرُّكُوعِ، وَلَا يُقْنِعْهُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door straightening when kneeling and persuading the head · Hadith 2870
