مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ هَلْ يَؤُمُّ وَلَدُ الزِّنَا · حديث 3836
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلَ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى عَطَاءً: عَنْ وَلَدِ الزِّنَا، إِذَا كَانَ رِضًى أَيَؤُمُّ الْقَوْمَ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ سُلَيْمَانُ: «وَنَحْنُ نَرَى ذَلِكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: سلیمان بن موسیٰ نے عطا ء سے ولد الزناکے بارے میں دریافت کیا جبکہ ہو ایک پسندیدہ شخصیت ہو کیا وہ لوگوں کی امامت کر سکتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! سلیما ن بیان کرتے ہیں: ہم بھی اسی بات کے قائل ہیں۔
سُلَيْمَانُ: «وَنَحْنُ نَرَى ذَلِكَ» ← نَعَمْ ← وَلَدِ الزِّنَا، إِذَا كَانَ رِضًى أَيَؤُمُّ الْقَوْمَ؟ ← سَأَلَ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى عَطَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Does a child of fornication coexist? · Hadith 3836
