مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الضُّحَى · حديث 4849
عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ: أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: ثَلَاثٌ لَا أَدَعُهُنَّ حَتَّى أَلْقَى أَبَا الْقَاسِمِ: «أَنْ أَبِيتَ كُلَّ لَيْلَةٍ عَلَى وِتْرٍ، وَأَنْ أَصُومَ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، وَصَلَاةُ الضُّحَى» قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ زِدْتُ عَلَى ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ، فَقَالَ: فَهُوَ خَيْرٌ
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: تین چیزیں ایسی ہیں جنہیں میں جبھی ترک نہیں کروں گا یہاں تک کہ میں حضرت ابو القاسم سے جاملوں ایک یہ کہ میں روزانہ رات کو وتر ادا کروں گا ایک یہ کہ مہینہ میں تین دن روزے رکھوں گا اور چاشت کی نماز ادا کروں گا ۔ ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر میں تین دن سے زیادہ روزے رکھ لوں؟ اُنہوں نے فرمایا: یہ زیادہ بہتر ہے۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the Duha prayer · Hadith 4849
