مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ مِنْ حَيْثُ يَدْخُلُ الْمَيِّتُ الْقَبْرَ · حديث 6465
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: حَضَرْتُ جِنَازَةَ الْحَارِثِ الْأَعْوَرِ الْخَارِفِيِّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَلِيٍّ، وَابْنِ مَسْعُودٍ، فَرَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ كَشَفَ ثَوْبَ النَّعْشِ عَنْهُ حِينَ أُدْخِلَ الْقَبْرَ، وَقَالَ: «إِنَّمَا هُوَ رَجُلٌ»، وَقَالَ: «رَأَيْتُ الذَّرِيرَةَ عَلَى كَفَنِهِ، وَاسْتَلَّهُ مِنْ نَحْوِ رَجُلِ الْقَبْرِ»، ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا»
ابو اسحاق بیان کرتے ہیں: میں حارث اعوار خارفی کے جنازہ میں شر یک ہوا جو حضرت علی اور حضرت عبداللہ بن مسعود کے شاگردوں میں سے ایک تھے تو میں نے حضرت عبداللہ بن یزید انصاری کو دیکھا کہ اُنہوں نے میت کے اوپر سے کپڑا ہٹایا جب اُنہیں قبر میں داخل کیا جانے لگا اور بولے: یہ ایک شخص تھا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے اُن کے کفن پر زریرہ لگی ہوئی دیکھی پھر اُنہیں پاؤں کی طرف سے قبر میں اُتارا گیا ۔ پھر اُنہوں نے یہ بات بیان کی : اس طرح قبر میں اُتارا جاتا ہے۔
أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6465
