مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ فِي الْمَسْجِدِ · حديث 6576
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، وَالثَّوْرِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ: رَأَى أَبِي النَّاسَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْمَسْجِدِ لِيُصَلُّوا عَلَى جِنَازَةٍ، فَقَالَ: مَا يَصْنَعُ هَؤُلَاءِ؟ «مَا صُلِّيَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ»
ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں: میرے والد نے کچھ لوگوں کو نماز جنازہ ادا کرنے کے لیے مسجد سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا تو اُنہوں نے دریافت کیا: یہ لوگ کیا کر رہے ہیں؟ حضر ابو بکرر کی نماز جنازہ تو مسجد میں ہی ادا کی تھی۔
رَأَى أَبِي النَّاسَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْمَسْجِدِ لِيُصَلُّوا عَلَى جِنَازَةٍ، ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِيُّ؛ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of prayer over funeral in the mosque · Hadith 6576
