مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّطَوُّعِ قَبْلَ الصَّلَاةُ وَبَعْدَهَا · حديث 4803
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَسْمَعُهُمْ يَذْكُرُونَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ وَبَعْدَهَا وَبَعْدَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ وَبَعْدَ الْعِشَاءِ، فَقَالَ: «لَقَدْ بَلَغَنَى أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنْهُنَّ رَكْعَتَانِ قَبْلَ الصُّبْحِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: میں نے لوگوں کو یہ ذکر کرتے ہوئے سنا ہے کہ ظہر سے پہلے دو رکعات ادا کی جائیں گی اور س کے بعد بھی دو رکعات ادا کی جائیں گی مغرب کے بعد دو رکعات ادا کی جائیں گی لیکن عشا ء کے بعد کیا ہو گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی اکرمﷺ عشا ء کے بعد تیرہ رکعات ادا کرتے تھے جن میں دو رکعات آپ صبح کی نماز سے پہلے ادا کرتے تھے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on volunteering before and after prayer · Hadith 4803
