مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْإِمَامِ يُحْدِثُ فِي صَلَاتِهِ · حديث 3669
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ «أَنَّهُ أَمَّ قَوْمًا فَرَعَفَ، ثُمَّ انْصَرَفَ فَأَوْمَى إِلَى رَجُلٍ أَنْ يَتَقَدَّمَ، ثُمَّ جَاءَ فَأَتَمَّ بَقِيَّةَ صَلَاتِهِ»
علقمہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : ایک مرتبہ وہ لوگوں کی امامت کر رہے تھے ان کی نکسیر پھوٹ گئی تو وہ نماز چھوڑ کر چلے گئے اُنہوں نے ایک شخص کو اشارہ کیا وہ آگے بڑھ جائے پھر وہ آئے اور اُنہوں نے بقیہ نماز کو مکمل کیا ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the Imam occurs in his prayers · Hadith 3669
