مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُدْرِكُ الْإِمَامَ وَهُوَ رَاكِعٌ فَيَرْفَعُ الْإِمَامُ قَبْلَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 3359
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِذَا دَخَلْتَ الْمَسْجِدَ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ فَكَبَّرْتَ، ثُمَّ لَا تَرْكَعُ حَتَّى يَرْفَعَ رَأْسَهُ، فَلَا تَعْتَدَّهَا» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
عطاء فرماتے ہیں: جب تم مسجد میں داخل ہو اور امام رکوع کی حالت میں ہو اور پھر تم تکبیر کہہ دو اور پھر رکوع میں نہ گئے ہو کہ امام نے سر اُٹھا لیا تو تم اسے کچھ بھی نہیں شمار کرو گے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door reaches the imam when he is kneeling, so he raises the imam before kneeling · Hadith 3359
