مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الِاتِّكَاءِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ · حديث 5448
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، «كَرِهَ أَنْ يَتَّكِئَ الرَّجُلُ، يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ إِلَّا مِنْ عِلَّةٍ، أَوْ كِبَرٍ، أَوْ سَقَمٍ»
ابن جریح نے عطاء کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ وہ اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں کہ جب جمعہ کے دن امام خطبہ دے رہا ہو تو آدمی کسی چیز سے ٹیک لگائے البتہ کسی بیماری کی وجہ سے یا عمر رسید گی کی وجہ سے یا کمزوری کی وجہ سے ایسا کرنے کا حکم مختلف ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5448
