مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي وَهُوَ جُنُبٌ · حديث 3642
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ قَالَ: أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا قَامَ فِي مُصَلَّاهُ ذَكَرَ أَنَّهُ لَمْ يَغْتَسِلْ، فَقَالَ لِلنَّاسِ: «مَكَانَكُمْ، ثُمَّ دَخَلَ فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ خَرَجَ عَلَى النَّاسِ وَهُمْ قِيَامٌ فِي الصُّفُوفِ، وَرَأْسُهُ يَنْطُفُ مَاءً»
عبید اللہ بن عبداللہ بن عقبہ بیان کرتے ہیں: نماز کھڑی ہو گئی نبی اکرمﷺ تشریف لائے یہا تک کہ جب آپ جائے نماز پر کھڑے ہوئے تو آپ کو یاد آیا کہ آپ نے غسل نہیں کیا آپ نے لوگوں سے فرمایا: تم لوگ اپنی جگہ پر رہو ! پھر آپ گھر تشریف لے گئے آپ نے غسل کیا پھر آپ لوگوں کے واپس تشریف لائے تو وہ اپنی صفوں پر کھڑے ہوئے تھے اور نبی اکرمﷺ کے سر سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے ۔
أَنَّهُ لَمْ يَغْتَسِلْ ← أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَخَرَجَ النَّبِيُّ حَتَّى إِذَا قَامَ فِي مُصَلَّاهُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man prays, and it is a side · Hadith 3642
