مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ سُنَّةِ الِاعْتِكَافِ · حديث 8049
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «مَنِ اعْتَكَفَ فَلَا يَرْفُثْ فِي الْحَدِيثِ، وَلَا يُسَابَّ، وَيَشْهَدُ الْجُمُعَةَ، وَالْجِنَازَةَ، وَلْيُوصِ أَهْلَهُ إِذَا كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ، وَهُوَ قَائِمٌ، وَلَا يَجْلِسْ عِنْدَهُمْ»، وَبِهِ يَأْخُذُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ
حضرت علی فرماتے ہیں : جو شخص اعتکاف کرتا ہے وہ بات چیت کرتے ہوئے بد زبانی نہیں کرے گا برا بھلا نہیں کہے گا جمعہ میں جنازہ میں شریک ہو گا اپنے اہل خانہ کو ضرورت کے وقت کسی چیز کی ہدایت کر دے گا جبکہ وہ کھڑا ہو وہ وہاں بیٹھے نہیں ۔ امام عبدالرزاق نے اس کے مطابق فتویٰ دیا ہے ۔
عَلِيٍّ، ← عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · I'tikaaf book › Chapter of the Sunnah of I'tikaaf · Hadith 8049
